جوہری تنصیبات
-
جوہری تعاون دوہرا معیار ختم کرنے سے مشروط ہے، ایرانی صدر کا یورپی یونین کو دوٹوک جواب
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے یورپی کونسل کے سربراہ سے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے ورنہ ہر تجاوز کا جواب مزید سخت ہوگا۔
-
ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکہ کا حملہ "بے شرمانہ اقدام" تھا، چین
چینی وزیر خارجہ نے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملے کو "بے شرمانہ اور ناقابل قبول اقدام" قرار دیا۔
-
ایران کی جانب سے تعاون کی معطلی پر IAEA کا محتاط ردعمل، رسمی اطلاع کا انتظار ہے
ایران کی جانب سے عالمی جوہری ایجنسی سے تعاون معطل کرنے کے اعلان کے بعد ایجنسی نے محتاط ردعمل میں کہا ہے کہ ایران کی رسمی اطلاع کا انتظار ہے۔
-
امریکی حملوں کے باوجود ایران کا جوہری پروگرام تقریبا محفوظ رہا، روسی جوہری ماہر
روسی جوہری ماہر نے امریکی صدر کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملے میں ایرانی جوہری تنصیبات کو زیادہ نقصان نہیں ہوا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ، امریکی میڈیا اور انٹیلیجنس رپورٹس نے ٹرمپ کے بیانیے کا جنازہ نکال دیا
ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانیے کو اس وقت شدید دھچکہ لگا جب معروف امریکی خبررساں ایجنسیوں خفیہ اداروں نے ایرانی پرامن جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کو ناکام قرار دیا۔
-
جوہری تنصیبات کی سیکورٹی یقینی ہونے تک آئی اے ای اے سے ہر قسم کا تعاون معطل رہے گا، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے جوہری تنصیبات کی سیکورٹی یقینی بنانے تک عالمی جوہری ایجنسی سے تعاون معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمانی کمیٹی میں آئی اے ای اے سے تعاون معطل کرنے کا بل منظور
ایرانی پارلیمانی کمیٹی نے بین الاقوامی جوہری ادارے سے تعاون معطل کرنے کا بل منظور کردیا۔
-
ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے پر آئی اے ای اے کا کردار جانبدارانہ رہا، روس
اقوام متحدہ میں روسی نمائندے نے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی اور اسرائیلی حملے کے دوران عالمی جوہری ایجنسی کے کردار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
اصفہان کی جوہری تنصیبات امریکی حملے میں محفوظ رہیں، سی این این
امریکی نیوز چینل نے اصفہان جوہری تنصیبات کو امریکی حملے کے نتیجے میں نقصان پہنچنے کے دعوؤں کو مسترد کردیا ہے۔
-
ایران پر جارحیت انتہائی قابل مذمت، تہران کو جوابی کاروائی کا حق ہے، پاکستان
اقوام متحدہ میں پاکستان کے نمائندے نے ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو جوابی کارروائی کا حق ہے۔
-
ایران، صہیونی حملوں میں شہریوں کی شہادت، پرامن جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ، ایران کی جوابی کاروائی
امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے میں بے گناہ شہریوں اور پرامن جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جبکہ ایران نے جوابی حملہ کرکے اہم صہیونی تنصیبات کو تباہ کیا۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) قم میں ایرانی پرامن جوہری تنصیبات پر جارحیت کے خلاف احتجاج
قم: ایرانی پرامن جوہری تنصیبات پر دشمنانہ اقدامات کے خلاف حرم حضرت معصومہ (س) قم میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں علماء، طلباء اور عام شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور امریکہ و صہیونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی شدید مذمت کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بہت ہوگیا! اب ایران کی باری ہے، حیران کن جواب دیا جائے گا
امریکی حملے کے بعد ایران کے لئے غم منانے اور مرثیہ خوانی کا وقت نہیں بلکہ نعروں کو جامہ پہنا کر ٹرمپ کی مکروہ سازشوں کو ناکام بنانا چاہئے۔
-
امریکی جارحیت پر ایران کا جواب ہوشیارانہ، غیر متوقع اور پچھتا دینے والا ہوگا
ایرانی قومی اسمبلی کے قومی سلامتی کمیشن کے رکن نے تاکید کی کہ امریکہ کے خلاف ایران کا جواب ہوشیارانہ، غیر متوقع اور پچھتا دینے والاہوگا اور ایران امریکہ کے تسلط اور اقتدار کو توڑ کر دم لے گا۔
-
ایران پر حملے کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا، وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اپنے دفاع کا حق ہے۔ ہمارے پاس جواب دینے کے آپشنز موجود ہیں اور ہر حال میں جواب دیں گے۔
-
جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ، سیکورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے، ایران کا خط
ایران نے جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کے لئے خط لکھا ہے۔
-
امریکی حملہ قابل مذمت، ایران کی دفاعی طاقت پر اعتماد ہے، حماس
حماس نے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنی حاکمیت کا بہترین دفاع کرسکتا ہے۔
-
اپنی حاکمیت کے دفاع کے لئے تمام آپشنز محفوظ ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے بعد کہا ہے کہ ایران کے پاس اپنی حاکمیت کے دفاع کے لئے تمام آپشنز موجود ہیں۔
-
جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ، ایٹمی تابکاری کے کوئی شواہد نہیں، ایران
ایرانی ایٹمی سیکورٹی مرکز نے کہا ہے کہ امریکی حملے کے بعد ایٹمی تابکاری کے کوئی شواہد موجود نہیں۔
-
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ بین الاقوامی امن کے لئے سنگین خطرہ ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کو بین الاقوامی امن اور صلح کے لئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ، اہداف بہت سخت تھے، ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان اہداف پر حملہ بہت سخت تھا۔
-
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ، عالمی سطح پر شدید ردعمل
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے بعد عالمی رہنماؤں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔
-
ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ، امریکی عوام اور سیاستدانوں کی مذمت
ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد امریکی عوام اور سیاستدانوں نے ٹرمپ کی شدید مذمت کی ہے۔
-
آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، ایرانی جوہری تنصیبات پر صہیونی حملے کی مذمت
آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں رکن ممالک نے ایرانی جوہری تنصیبات پر صہیونی حملے کی مذمت کی۔
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ سیاسی، مغربی ممالک نہیں چاہتے کہ ایران طاقتور ہو، ترجمان ایرانی جوہری ایجنسی
ایرانی جوہری توانائی ایجنسی کے ترجمان نے آئی اے ای اے کی رپورٹ کو سیاسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طاقتور ایران مغربی ممالک کے لئے قابل برداشت نہیں۔
-
ایران نے اسرائیل کے جوہری منصوبوں کی اہم اور خفیہ دستاویزات حاصل کرلیں
ایرانی خفیہ اداروں نے خفیہ آپریشن کے ذریعے اسرائیلی جوہری رازوں پر مبنی وسیع اور حساس دستاویزات حاصل کرکے محفوظ مراکز تک منتقل کردیں۔
-
جوہری تنصیبات پر حملے کی صورت میں وسیع جنگ چھڑ جائے گی، ایرانی وزیرخارجہ کا انتباہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل یا امریکہ کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر کوئی بھی حملہ خطے کو مکمل جنگ کی طرف دھکیل دے گا۔
-
ایٹمی تنصیبات کی حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملکی ایٹمی تنصیبات کی حفاظت کے لیے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے گا۔
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ ہوا ہے۔