جوہری تعاون
-
ایران بین الاقوامی اصولوں کے مطابق آئی اے ای اے سے تعاون جاری رکھے گا، باقری
ایرانی وزیرخارجہ کے سیاسی معاون نے عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران عالمی قوانین کے مطابق جوہری معاملات پر تعاون جاری رکھے گا۔
-
سعودی عرب اور فرانس کا جوہری تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق
سعودی عرب اور فرانس کی تونائی ترقی کے وزراء نے دونوں ممالک کے درمیان جوہری تعاون کو مضبوط بنانے کے معاہدے پر زور دیا۔