جواب موصول
-
روسی حکام کی جانب سے موصول وضاحتوں کو کافی نہیں سمجھتے، ایرانی وزیرخارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ گذشتہ روز ہمیں روسی حکام کے سفارتی ذرائع سے وضاحتیں موصول ہوئیں لیکن ہم ان وضاحتوں کو کافی نہیں سمجھتے۔
-
امریکہ کا جواب موصول ہوگیا / جائزہ لینا شروع کردیا گیا ہے، ایرانی وزارت خارجہ کا اعلان
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جوہری مذاکرات میں باقی ماندہ معاملات کے حل لئے ایران کے نقطہ نظر کے متعلق امریکہ کا جواب موصول ہوگیا ہے۔ یورپی رابطہ کار نے آج ہونے والی بات چیت کے دوران پیغام پہنچایا۔