ایران کے وزیر خارجہ نے ٹوئٹر پر لکھا کہ جوزپ بوریل کو کہہ چکا ہوں کہ ہم پابندیوں اور مداخلت کا جواب دیں گے۔ در عین حال ایک اچھے، مضبوط اور مستحکم معاہدے کے لئے آخری مرحلے کے راستے پر قائم ہیں۔