جنگلات
-
یورپ میں شدید گرمی ،جنگلات آگ کی لپیٹ میں
برطانیہ سمیت یورپ کے ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ شدید گرمی کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔
-
الجیریا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے اب تک 65 افراد ہلاک
افریقی ملک الجیریا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے اب تک 65 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ترکی کے جنگلات میں آگ لگنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک
ترکی کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہیرکانی جنگلات سے گزرنے والی روڈ کی فضا سے لی گئی تصاویر
اس رپورٹ میں ہیرکانی جنگلات سے گزرنے والی روڈ کی فضا سے لی گئی تصاویرکا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی حصے میں لگی جنگلات کی آگ 36 ہزار ایکٹر رقبے تک پھیل گئی ہے۔
-
کیلی فورنیا کے جنگلات میں 300 مقامات پر لگی آگ بے قابو ہوگئی
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں 300 سے زائد مقامات پر لگی آگ بے قابو ہو گئی ہے۔
-
کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ 4 ہزار ایکڑ کے رقبے تک پھیل گئی
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ 4 ہزار ایکڑ کے رقبے تک پھیل گئی، آگ کے خطرے کے پیش نظر 8 ہزار کے قریب افراد انخلاء کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
امریکی ریاست کولوراڈو کے جنگل میں آگ لگ گئی
اس ویڈیو میں امریکی ریاست کولوراڈو کےجنگل میں آگ لگنے کا منظر پیش کیا جارہا ہے۔
-
امریکی ریاست یوٹاہ کے جنگلات میں آگ لگنے سے 10ہزار ایکڑ اراضی تباہ
امریکی ریاست یوٹاہ کے جنگلات میں آگ لگنے سے 10ہزار ایکڑ اراضی جل گئی۔ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔
-
فندقلو جنگل کے شاندار اور حیرت انگیز مناظر
ایران کے شمال اور شمال مغرب میں خوبصورت جنگلات پائے جاتے ہیں لیکن فندقلو کا جنگل نہایت ہی خوبصورت اور حیرت انگیز ہے جہاں جنگلی ہرنوں کو قریب سے دیکھا جاسکتا ہے۔
-
چین میں جنگلات میں لگی آگ کو قابو پانے کے دوران 19 اہلکار ہلاک
چین کے جنگلات میں خوفناک آگ کو بجھانے کے دوران اچانک ہوا کا رخ تبدیل ہونے پر فائر بریگیڈ عملے کے 19 اہلکار آگ میں بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔