جنوبی یمن
-
جنوبی یمن میں عرب امارات کی پوزیشن کمزور، عدن میں سعودی حمایت یافتہ فورسز کی تعیناتی
اماراتی حمایت یافتہ عناصر کی عقب نشینی کے بعد ریاض سے وابستہ مسلح گروہ شہر کے داخلی راستوں پر پھیل گئے۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ؛ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے پیر کے روز اپنے عمانی ہم منصب سید بدر البوسعیدی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی سمیت علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
-
صومالی لینڈ کے بعد اب اسرائیل کی نظریں جنوبی یمن پر؛ نئی علاقائی حکمت عملی بے نقاب
اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صومالی لینڈ کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنا دراصل ایک وسیع تر علاقائی منصوبے کا آغاز ہے، جس کا اگلا ہدف جنوبی یمن میں ایک علیحدگی پسند ریاست کی حمایت ہو سکتا ہے۔
-
ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کا رابطہ؛ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور متحدہ عرب امارات کے وزیرِ خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ بڑھتے ہوئے تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
عرب امارات کی یمن میں سرگرمیاں: بندرگاہوں اور جنوبی علاقوں پر قبضہ، اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش
متحدہ عرب امارات یمن کی بندرگاہوں اور جنوبی علاقوں پر کنٹرول کے ذریعے خطے میں اثر و رسوخ بڑھانے اور مقامی طاقت کے توازن کو اپنے حق میں موڑنے کی کوشش کررہا ہے۔
-
جنوبی یمن کے جنگجووں اور اسرائیل کے درمیان گہرے روابط ہیں، ٹائمز
انگریزی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ صنعاء کے ساتھ برسرپیکار جنوبی یمن کے جنگجووں کے صہیونی حکومت کے ساتھ گہرے روابط موجود ہیں۔