جنرل یحیی
-
تل ابیب پر جدید ڈرون طیارے سے حملہ کیا، مزید اہداف کو نشانہ بنائیں گے، جنرل یحیی سریع
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے تل ابیب پر جدید ڈرون طیارے "یافا" سے حملہ کیا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں دو کشتیوں کی غرق کرکے فلسطینی مقاومت کو عید کا ہدیہ دیا گیا ہے، یمن
جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے صہیونی بندرگاہ کی جانب جانے والی کشتیوں کو بحیرہ احمر میں تباہ کرکے فلسطینی مقاومت کو عید قربان کا ہدیہ دیا ہے۔