جنرل محمد باقری
-
ایران سمندری متحرک اہداف کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھنے والا بیلسٹک میزائل بنانے میں کامیاب
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا کہ ایران ایسا بیلسٹک میزائل بنانے میں کامیاب ہوچکا ہے جو بحری متحرک اہداف کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کی شام کے وزیر دفاع سے ملاقات؛
صہیونی حکومت کو دنیا کے سامنے اپنے جرائم کا جواب دینا ہوگا، جنرل محمد باقری
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد حسین باقری نے تہران میں شام کے وزیر دفاع علی محمود عباس سے ملاقات کی۔
-
ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف اور پاکستانی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ٹیلیفونک گفتگو
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے پاک فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے ساتھ فون پر بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان جوائنٹ ملٹری ٹاسک فورس کی تشکیل پر زور دیا۔
-
یوم بحریہ کے موقع پر ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کا پیغام؛
ایرانی بحریہ پڑوسیوں کے لیے امن اور دشمنوں کے لیے رعب و دہشت کا پیغام دیتی ہے، جنرل محمد باقری
ایرانی بحریہ کے قومی دن (28 نومبر)کی مناسبت سے مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے اپنے پیغام میں کہا کہ بحریہ کی قومی اور بین الاقوامی پانیوں میں طاقتور موجودگی پڑوسی ممالک کے لیے امن و دوستی جبکہ دشمنوں کے لیے رعب و دہشت کا پیغام دیتی ہے۔