جمہوریہ نکاراگوا
-
جرمنی کی اسرائیل کے لئے فوجی امداد میں دس گنا اضافہ، نسل کشی کے قوانین کی خلاف ورزی ہے، نکاراگوا
نکاراگوا کے نمائندے نے بین الاقوامی عدالت انصاف میں فلسطینی قوم کے حق خودارادیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جرمنی اسرائیل کی فوجی حمایت کے ذریعے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں صیہونی رجیم کے برابر شریک ہے۔
-
ایرانی صدر کیوبا کے دارالحکومت ہوانا سے تہران روانہ
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی لاطینی امریکی ممالک وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کے پانچ روزہ دورے کے بعد، کیوبا کے دارالحکومت ہوانا سے تہران کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔
-
ایرانی صدر کا کیوبا-ایران تاجروں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب؛ مختلف شعبوں میں تعاون پر زور
آیت اللہ رئیسی نے ایران اور کیوبا کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کی طرف سے اقتصادی تعاون کیلئے ایک نیا منصوبہ پیش کرنے کو ضروری اور اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران-کیوبا مختلف شعبوں میں تعاون برقرار کر سکتے ہیں۔
-
لاطینی امریکی ممالک کے ساتھ ایران کے میڈیکل شعبوں میں ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات
ایرانی وزیر صحت نے کیوبا سے براہ راست ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے لاطینی امریکی ممالک کے ساتھ صحت کے شعبہ جات میں ہونے والے معاہدوں اور تعاون کی یادداشتوں کی تفصیلات بتا دیں ہیں۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا نکاراگوا پارلیمنٹ میں خطاب؛
ایران نکاراگوا کے ساتھ تعمیری اور دوستانہ تعلقات چاہتا ہے
آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ ایران کی پالیسی امام خمینی اور رہبر معظم کی ہدایات پر مبنی اور دوسرے ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات پر استوار ہے۔
-
ایرانی صدر وینزویلا سے نکاراگوا روانہ
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی لاطینی امریکی ممالک کے سرکاری دورے پر ہیں اور آج وہ وینزویلا کا دورہ مکمل کر کے نکاراگوا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نکاراگوا کے بعد وینزویلا پہنچ گئے
ایرانی وزیر خارجہ اپنے لاطینی امریکہ کے دورے کے دوران آج نیکاراگوا کے وینزویلا پہنچے جہاں وینزویلا کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔
-
ایران اور نکاراگوا کا تجارتی تعاون کو فروغ دینے پر زور
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے نیکاراگوا کے ہم منصب سے ملاقات کی جس میں تہران-ماناگوا تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔