جلوس برآمد
-
مدھیہ پردیش میں یوم عاشورا کے جلوس برآمد، تمام مذاہب کے لوگ شریک
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں یوم عاشورہ کے موقع پر جلوس نکال کر شہدائے کربلا سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے۔ اس سال شہدائے کربلا کی قربانیوں کو یاد کرنے والوں میں نہ صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ راجدھانی بھوپال میں سبھی قوموں کے لوگ پیش پیش نظر آئے۔
-
ڈنمارک میں یومِ عاشور کے جلوس برآمد، عزاداران حسینی قرآن ہاتھوں میں لیے جلوس میں شریک
ڈنمارک میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ہزاروں عاشقان امام حسین علیہ السلام نے قرآن ہاتھوں میں لیے جلوس میں شریک کی اور "لبیک یا قرآن" کے نعرے لگائے۔