جشن عید نوروز
-
حضرت معصومہُ کے حرم میں جشن نوروز اور نئے سال کی روح پرور تقریب
ایرانی عوام کی ایک بڑی تعداد نے نئے سال کا آغاز حضرت معصومہ (س) کے حرم مبارک میں جشن منا کر کیا۔ایرانی عوام کی ایک بڑی تعداد نے نئے سال کا آغاز حضرت معصومہ (س) کے حرم مبارک میں جشن منا کر کیا۔
-
حرم حضرت امام رضا (ع) میں نئے ہجری شمسی سال کا آغاز، روح پرور مناظر
حرم امام علی رضا (ع) میں نئے شمسی سال 1402کا آغاز حرم مطہر رضوی کے نقاروں کی دلنشین آواز سے ہوا ،جشن نوروز کے اس پروگرام میں لاکھوں کی تعداد میں زائرین و مجاورین نے شرکت کی۔