جرمن پولیس
-
جرمن میں فائرنگ سے کم از کم 6 افراد ہلاک و متعدد زخمی
ہیمبرگ میں عیسائیوں کی ایک عبادتگاہ (چرچ) کے اندر ہوئی فائرنگ میں کم از کم 6افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
جرمن پولیس کیچڑ میں پھنس گئی
وائرل ہونے والی تصاویر میڈیا اور سوشل نیٹ ورک کے صارفین کے طنز و مزاح کا ذریعہ بن گئی ہیں۔ حال ہی میں ماحولیاتی کارکن مغربی جرمنی کی ریاست نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں ایک گاؤں کی تباہی کے خلاف احتجاج کے لیے جمع ہوئے اور انہیں گاؤں سے نکالنے کے لیے اسپیشل فورسز بھیجی گئیں۔