جرائم
-
اسرائیل کو دمشق حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، رہبر انقلاب اسلامی
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی دہشت گرد حملے کے ردعمل میں کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو اس حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
غزہ میں اسرائیل کے جرائم اور مزاحمتی محاذ کی تشکیل
فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے منظم جرائم اور نسل کشی کے خلاف خطے میں مزاحمتی محاذ کی تشکیل ایک لازمی اور ضروری جوابی اقدام ہے۔
-
کرمان واقعے پر رہبر معظم کا شدید ردعمل؛ سخت اور دندان شکن جواب دیا جائے گا
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کرمان میں شہید سلیمانی کی برسی کے موقع پر دہشت گردی کے واقعے پر اپنے پیغام میں سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حادثے کا سخت اور دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
غزہ میں صیہونی رجیم کے جرائم کی اصل وجہ امریکی حمایت ہے، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
محمد باقر قالیباف نے کہا کہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ صیہونی حکومت، امریکہ کے تعاون سے غزہ کے بے گناہ لوگوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ غزہ میں نسل کشی کی اصل وجہ صیہونی حکومت کو امریکہ کی طرف سے حاصل فوجی، سیاسی اور سفارتی حمایت ہے۔
-
غزہ میں صیہونی رجیم کے جرائم اس کی شکست اور زوال کی علامت ہیں، ایڈمرل سیاری
ایران کی مسلح فوج کے کوآرڈینیٹر نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ مجرم صیہونی حکومت کے اقدامات ان کی کمزوری اور شکست کی علامت ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
صیہونی رجیم کی غزہ میں نسل کشی، جوبائیڈن کی رائے عامہ کو دھوکہ دینے کی کوشش
غزہ میں صہیونی رجیم کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا وحشت ناک عمل جاری ہے لیکن امریکی صدر بائیڈن نے حقائق کو مسخ کرتے ہوئے حماس کی جانب سے صیہونی بچوں کے سر قلم کرنے کی جعلی کہانی میڈیائی پر بتائی اور المعمدنی ہسپتال پر حملے کے بارے میں بھی جھوٹ کا سہارا لیا ہے۔
-
ایرانی ترجمان وزارت خارجہ:
صہیونی غاصب حکومت جرائم اور شرارتوں کے ذریعے اپنی نابودی کو دعوت دے رہی ہے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ فلسطینی عوام مقاومت کے ذریعے دہشت گردی اور جارحیت کا فطری اور قانونی جواب دے رہے ہیں۔ صہیونی جنایتوں اور شرارتوں کی وجہ اپنی موت آپ مرجائے گی۔
-
رہبر انقلاب نے حالیہ فسادات میں ملوث افراد کی سزاوں میں کمی اور عام معافی کی منظوری دے دی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران میں حالیہ فسادات کے دوران گرفتار افراد سمیت دسیوں ہزار مجرموں کی عام معافی اور سزاؤں میں کمی کی منظوری دے دی۔
-
ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کی شام کے وزیر دفاع سے ملاقات؛
صہیونی حکومت کو دنیا کے سامنے اپنے جرائم کا جواب دینا ہوگا، جنرل محمد باقری
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد حسین باقری نے تہران میں شام کے وزیر دفاع علی محمود عباس سے ملاقات کی۔
-
بوڑھی لومڑی کے بل کے ارد گرد بلبورڈز لگا کر برطانیہ کے جرائم کا پردہ فاش کیا گیا
برطانوی سفارت خانے کے ارد گرد "ننگ و عار کو رنگ سے نہیں مٹایا جا سکتا" کے تھیم والے بل بورڈز لگائے گئے ہیں جو گزشتہ دو دہائیوں کے دوران اس ملک کے مجرمانہ اقدامات سے پردہ اٹھاتے ہیں۔
-
ایران اور شام کے ساتھ مل کر یوکرینی جرائم کی تحقیقات کے لئے عدالت قائم کریں گے، روسی تحقیقاتی کمیٹی
روسی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا کہ ایران، شام اور بولیویا جیسے غیر جانبدار ممالک کے ساتھ مل کر یوکرینی افواج کے جرائم کی چھان بین کے لئے عدالت قائم کریں گے۔
-
بائیڈن، سعودی جرائم کو نظر انداز کر رہا ہے، ممبر یورپین پارلیمنٹ کی مہر نیوز ایجنسی سے گفتگو
یورپی پارلیمنٹ کی رکن "کلیئر ڈیلی" نے مہر نیوز ایجنسی سے گفتگو میں کہاکہ یوکرائن کی جنگ کے بعد سے سعودی عرب کی سودے بازی کی طاقت میں ڈرامائی اضافہ ہوا ہے۔