جاپان کے سابق وزیراعظم
-
سابق وزیر اعظم جاپانی عوام کے لئے عظیم سیاستدان اور ایک عالمی شخصیت تھے، صدر رئیسی
یرانی صدر حجت الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی نے سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کے قتل کے موقع پر جاپانی وزیر اعظم اور عوام کے نام اپنے تعزیتی بیان میں کہاکہ آنجہانی سابق وزیر اعظم جاپانی عوام کے لئے عظیم سیاستدان اور ایک عالمی شخصیت تھے.
-
سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے قاتلانہ حملے میں جاں بحق
مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے پر آج نارا کے علاقے میں انتخابی مہم کے دوران قانلانہ حملہ کیا گیا تھا جس میں گولی لگنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
-
سابق جاپانی وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ
جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔