جان بھی قربان ہے
-
کرمان سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ہم شہید سلیمانی کےمشکور ہیں/شہید سلیمانی عراقی جوانوں کےلیے آزادی اور جرات کی علامت ہیں،عراقی زائرین
شہید قاسم سلیمانی کی محبت سرحدوں کو پار کر چکی ہے اور اب شامی اور لبنانی نوجوانوں اور خاص طور پر عراقیوں نے کرمان کے گلزار شہدا پر حاضری دے کر شہید کمانڈر کے گرد ایک اتحاد بنا لیا ہے۔