مستونگ میں گزشتہ روز ہوئے دھماکے کے مزید زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جانبحق ہونے والوں کی تعداد 59 ہوگئی، حکومت نے صوبے میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔