جاسک
-
ایرانی صدر کا جاسک کے عوامی اجتماع سے خطاب؛سمندری تجارت میں مکران کی ساحلی پٹی کی اہمیت پر زور
ایران کے صدر نے جاسک میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران سمندری تجارت میں مکران کی ساحلی پٹی کی اہمیت پر زور دیا۔
-
جاسک شہر کے ونک ساحل پر کچھووں کی موت
ایران کے جاسک شہر کے ونک ساحل پر کئي درجن کچھوے مردہ پائے گئے ہیں۔
-
جاسک کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ کی صورتحال
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان اور ہرمزگان میں گذشتہ ہفتہ سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سپاہ کی طرف سے جاسک میں امداد رسانی کا سلسلہ جاری
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی طرف سے ضلع جاسک میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد بہم پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جاسک میں سیلاب سے تباہی
ایران کے صوبہ ہرمزگان کے مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔