ثقافتی خدمات
-
ایرانی ہلال احمر اربعین میں خدمات کے لیے پوری طرح تیار ہے، ایرانی ہلال احمر سربراہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی نے اربعین حسینی کے ایام میں زائرین کو امدادی خدمات فراہم کرنے کے لیے اس سوسائٹی کے تازہ ترین اقدامات اور تیاریوں کی وضاحت کی۔
-
تہران میں جشن غدیر کی تیاریاں عروج پر، 10کلو میٹر طویل منفرد ضیافت اور دسیوں ثقافتی پروگرام ہوں گے
تہران میں غدیر عوامی مرکز کے سربراہ نے امسال عید غدیر پر 10 کلو میٹر طویل جشن کے حوالے سے بتایا یہ کہ یہ تقریب باضابطہ طور پر 7 جولائی کو عصر6 بجے رات 10 بجے تک جاری رہے گی۔
-
ترکمان پیپلز کونسل کے چیئرمین کی رہبرِ انقلابِ اسلامی سے ملاقات؛
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکمانستان کے مابین قابلِ قدر ثقافتی اشتراکات ہیں، رہبرِ انقلاب
رہبرِ انقلابِ اسلامی نے فرمایا کہ ایران اور ترکمانستان ہمسایہ ممالک کی حیثیت سے مختلف شعبوں میں ثقافتی اشتراکات خاص طور پر انرجی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں پہلے سے زیادہ تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔
-
ارمغانِ کوثر فورم کے زیر اہتمام جامعه الکوثر اسلام آباد میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد
جامعه الکوثر اسلام آباد پاکستان کے فارغ التحصیلان کے عظیم الشان اجتماع کی دوسری نشست میں طلاب واساتذہ کے درمیان سوال و جواب کی ایک نہایت منفرد تقریب منعقد ہوئی۔
-
عشرۂ کرامت کی مناسبت سے خصوصی اشاعت؛
امام رضا (ع)کی سیاسی، سماجی، علمی اور ثقافتی سیرت پر ایک نظر
ولیعہدی جیسے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہونے کے باوجود، امام علیہ السّلام نے مختلف شعبوں میں تحیر العقول کارنامے انجام دیئے ہیں۔
-
عشرۂ کرامت کی مناسبت سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مکتبِ قم کی ثقافتی خدمات
حرم حضرت معصومہ (س) سے متصل حوزه علمیه قم کا وجود اسلامی تہذیب و تمدن کی وسعت کیلئے ایک اہم سبب ہے۔