ثالثی کی پیش کش
-
ثالثی کی خواہش رکھنے والے جنگ کی آگ بھڑکانے والوں سے بات کریں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے ثالثی کی خواہش رکھنے والے ممالک سے کہا ہے کہ ایران کے بجائے خطے کو جنگ میں دھکیلنے والوں سے بات کریں۔
-
برازیلی صدر کی امریکہ اور وینزویلا کے درمیان ثالثی کی پیشکش
لولا ڈا سلوا نے واشنگٹن اور کراکس کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے تنازع کے پرامن حل کے لیے کردار ادا کرنے کی آمادگی ظاہر کی ہے۔