تنصیبات
-
حساس تنصیبات پر حملے کی صورت میں غاصب صہیونی ریاست کو براہ راست نشانہ بنائیں گے، ایران
اسٹریٹجک کونسل برائے خارجہ تعلقات ایران کے سربراہ نے الجزیرہ کے ساتھ بات کرتے ہوئے زور دیاکہ ہم سعودی عرب کے روابط بحال کرنے کے حوالے سے موقف کا خیر مقدم کرتے ہیں اور گفتگو اور دو طرفہ تعلقات کی پھر سے بحالی کے تیار ہیں.