تقوی
-
ماہ رمضان کے تیرہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
تیرہویں دن کی دعا میں برائیوں سے نجات، مشکلات میں تحمل، اللہ کی تقدیر پر رضایت اور پرہیزگاری کی توفیق کی دعا کی گئی ہے۔
-
مہر رمضان/12؛
انسان کی ضروریات کو خدا کے علاوہ کوئی پورا نہیں کرسکتا
توحید کا تقاضا یہ ہے کہ انسان خدا کے علاوہ کسی کو اطاعت اور بندگی کے لئے انتخاب نہ کرے۔
-
امام جوادؑ علم، تقوی، زہد و بخشش اور جود و سخا میں اپنے والد کی راہ پر گامزن تھے
امام محمد تقیؑ کا لوگوں سے رابطہ وکالتی سسٹم کے تحت خط و کتابت کے ذریعے رہتا تھا۔ آپ کے زمانے میں اہل حدیث، زیدیہ، واقفیہ اور غلات جیسے فرقے بہت سرگرم تھے اسی وجہ سے آپ اپنے ماننے والوں کو ان مذاہب کے باطل عقائد سے آگاہ کرتے، ان کے پیچھے نماز پڑھنے سے روکتے اور غالیوں پر لعن کرتے تھے۔
-
مسلمان امام محمد تقی ؑ کی سیرت کا مطالعہ کرکے اس پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہونے کی جدوجہد کریں
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے امت مسلمہ پر زور دیا کہ وہ حضرت امام محمد تقی ؑ ؑ کی سیرت کا مطالعہ کرکے اس پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہونے کی جدوجہد کریں تاکہ قیامت تک مکمل استقامت اور واضح اور روشن راستے کے ذریعے عمل کیا جا سکے.