تقریبات
-
اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ کی ساتویں تقریب
تہران میں ساتویں اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ کی تقریبات چیف جسٹس حجة السلام و المسلمین محسن اژہ ای کی سربراہی میں منعقد ہوئیں۔
-
144معذور جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
عید الاضحی کے روز میلاد ٹاور کے کانفرنس ہال میں 114معذور جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ ان نوبیاہتا جوڑوں کی عمریں 24سے 51سال کے درمیان تھی۔ معذور افراد میں سماعت، بینائی، معمولی سطح کی ذہنی معذوری اور حرکت سے محروم معذور افراد شامل تھے۔
-
چین میں 71 ویں قومی دن پر شاندار تقریبات
عوامی جمہوریہ چین کے قیام کو 71برس مکمل ہونے پربیجنگ میں شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستان میں یوم پاکستان کی مناسبت سے تمام تقریبات منسوخ
پاکستان میں کل 23 مارچ بروز پیر کو ہونے والی یوم پاکستان کی مناسبت سے تمام تقریبات منسوخ کر دی گئی ہے۔