ایرانی صدر نے کہا کہ کچھ مغربی ممالک اوپیک کے رکن ممالک کے درمیان تفرقہ اور اختلافات پیدا کرنے کے خواہاں ہیں، لہذا اوپیک کے رکن ممالک اپنی ہم آہنگی کو مضبوط کر کے ان عزائم کا سد باب کریں۔