تعطیل
-
رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، ایران میں سینما گھروں میں تعطیل
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، امام حسن علیہ السلام اور امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے ایران میں سینما گھروں میں تعطیل ہوگی۔
-
سندھ حکومت کا کل تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت کا 27 ویں شب کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
اماراتی صدر کی آمد پر آج پاکستانی دارالحکومت میں تعطیل
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی آمد کے پیش نظر آج پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔