تربیت گاہ
-
راولپنڈی، خانہ فرہنگ ایران میں جشن ولادت حضرت زہراؑ کی مناسبت سے تقریب؛
اسوہ حضرت زہراؑ کی روشنی میں موجودہ دور کی خواتین کواپنی اولاد کی تربیت کرنی چاہئیں،رکن جی بی اسمبلی
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبرگلگت بلتستان اسمبلی کنیز فاطمہ نے کہاکہ اسوہ حضرت زہرا (س)کی روشنی میں موجودہ دورکی خواتین کو اپنی اولاد کی تربیت کرنی چاہئیںاس وقت معاشرے میں جتنی بھی برائیاں جنم لے رہی ہیں اس کی اصل وجہ مائوں کی طرف سے اپنی اولاد کی تربیت میں غفلت کی وجہ سے ہے
-
اسلام نے عورت کی گود کو شہداء کی تربیت گاہ قرار دیا، علامہ امین شہیدی
امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے لاہور کے قومی مرکز میں ”شہید اور شہادت“ کے موضوع پر یونیورسٹی طالبات سےخطاب کیا جس میں انہوں نے شہیدہ پرور کی حیثیت سے معاشرہ کی تشکیل میں عورت کے کردار پر گفتگو کی۔