تبادلہ
-
ایرانی وزیرِ خارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات
ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
قطری وزیر اعظم کی میکرون اور فرانسیسی ہم منصب سے ایران کے معاملے پر گفتگو
قطری وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے فرانس کے صدر امانوئل میکرون اور وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو سے ملاقات کی ہے۔
-
اردوغان اور دہشت گرد ٹرمپ کا ایران اور یوکرائن کے معاملے پر تبادلہ خیال
ترک صدارتی دفتر نے ایران اور یوکرائن کے معاملات پر رجب طیب اردوغان اور امریکی صدر کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو کی اطلاع دی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
تدبیر کا سنگم؛ رہبرِ انقلاب کی نہ جنگ نہ صلح کی صورتِ حال سے نکلنے کی حکمتِ عملی
رہبرِ انقلابِ اسلامی کی جانب سے ’’تدبیر کے سنگم‘‘ پر تاکید کو اب ملک میں فیصلہ سازی کے نئے لائحۂ عمل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ انہوں نے حکومت کی مدد کے لیے آئین کی دفعہ 176 سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران_ترکمانستان کے صدور کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکمانستان کے صدور نے ترکمانستان میں دولتِ مشترکہ کے رکن ممالک کے سربراہان اجلاس اور بحیرۂ خزر سے متعلق ماحولیاتی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی ہے۔