بین الاقوامی نمائش
-
برازیل میں دفاعی نمائش، ایرانی وزارت دفاع کی شرکت
برازیل میں ہونے والی دفاعی نمائش میں ایرانی وزارت دفاع نے شرکت کی۔
-
چین میں ایرانی ساختہ طبی آلات کی نمائش ہوگی
چین میں ہونے والے میڈیکل ایکوپمنٹ ایگزیبیشن میں ایرانی طبی مصنوعات کی نمائش ہوگی۔
-
تہران میں اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش عروج پر
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش بیس مارچ سے دو اپریل تک جاری ہے، جس میں قرآن سے متعلق فن پارے اور قدیم و جدید نسخے نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں۔ نمائش میں شائقین کی کثیر تعداد شرکت کر رہی ہے۔
-
تہران میں 34 ویں بین الاقوامی کتاب نمائش کا افتتاح
مصلی امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ تہران میں آج علی الصبح 34واں بین الاقوامی کتاب نمائش کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔