بینکاری
-
ایرانی اور روسی سربراہان پارلیمنٹ کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
ایران اور روس کے درمیان بینکاری اور مالیاتی تعاون کو فروغ ملنا چاہئے، محمد باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ان کے روسی ہم منصب نے دو طرفہ ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔
-
اسلامی بینکاری معاشرتی خوشحالی، سودی نظام غریب کا معاشی قتل ہے، علامہ مرید نقوی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا سودی نظام کے خاتمے کے عدالتی حکم اور اس کے خلاف اپیل واپس لینے کے حکومتی اعلان کے بعد اسلامی بینکاری کے عملی اقدامات کی فی الفور ضرورت ہے۔