بیانیہ
-
بین الاقوامی ادارے اسرائیل کے خلاف فوری ایکشن لیں، اسلامی طلباء یونین
یورپ میں اسلامی طلباء تنظیموں کی یونین نے ایک بیان میں لکھا کہ ہم تمام حکومتوں، بین الاقوامی تنظیموں اور انسانی حقوق کے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کے جرائم کی روک تھام کے لیے فوری اقدام کریں۔
-
غلامی سے نجات اور ریاستی خودمختاری ہر پاکستانی کا بیانیہ ہے، علامہ امین شہیدی
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کے حوالہ سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ پاکستان کی تاریخ کے تلخ ترین اقدامات میں سے ایک ہے۔