بھارتی فوج
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی
کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج کی گاڑی ایک گہری کھائی میں گر کر تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔
-
بھارت میں برفیلی جھیل پھٹنے سے 22 فوجیوں سمیت 40 ہلاک، متعدد لاپتہ
بھارتی ریاست سکم میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں برفانی جھیل پھٹ گئی اور یخ بختہ سیلابی ریلا رہائشی علاقے میں داخل ہوکر 100 سے زائد افراد کو بہا لے گیا۔
-
جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
کشمیر میں بھارتی فوج کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس درھو ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران نامعلوم وجوہات کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج نے تاریخی جامع مسجد میں نمازعید سے روک دیا
جموں و کشمیر میں مودی حکومت نے ہفتہ کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں عیدالفطر کی نماز ادا کرنے سے روک دیا۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان جانبحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے میں مزید 2 کشمیری نوجوان جانبحق ہوگئے اس طرح صرف دو روز میں جانبحق ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 5 ہوگئی۔