ہندوستانی خلائی تحقیق ایجنسی اسرو نے اتوار (30 جولائی 2023) کو بیک وقت 7 سیٹلائٹوں کو کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر کے ایک اور تاریخ رقم کر دی ۔ ان میں ہندوستانی اور 6 سنگاپور کے سیٹلائٹ شامل ہیں۔