بھارتی حکومت
-
چین ملک میں گھس آیا لیکن حکومت بحث کرانے کو تیار نہیں، کانگرس صدر
بھارتی اپوزیشن کانگریس صدر کھڑگے نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ چین ملک میں گھس آیا ہے اور سرحد کے ساتھ اسٹریٹجک اہمیت کے حامل علاقوں میں تعمیراتی کام کر رہا ہے لیکن حکومت اس پر بحث کرانے کو تیار نہیں ہے۔
-
بھارتی حکومت نے ٹیپو سلطان کے نام پر چلنے والی ٹرین ٹیپو ایکسپریس کا نام تبدیل کردیا
ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں میسور ٹیپو ایکسپریس ٹرین کا نام تبدیل کر کے بنگلور-میسور ووڈیار ایکسپریس کر دیا گیا ہے، جس پر کانگریس کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سمیت مسلمان رہنما اسد الدین اویسی نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔