خیبرپختونخواہ کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والا بچہ چار روز بعد معجزانہ طور پر زندہ سلامت مل گیا۔