صیہونی حکومت کے حوالے سے حالیہ دہائیوں میں جو اہم مسائل اٹھائے گئے ہیں ان میں سے ایک اس حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا منظم قتل عام ہے۔