بنی نوع انسان
-
امام حسینؑ مسلمانان عالم کے امام اور تمام بنی نوع انسان کے لیے قابل احترام ہیں، ایرانی سنی عالم دین
عالمی تقریب مذاہب کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا کہ کربلا اور یوم عاشور کا مسئلہ بہت اہم ہے۔ حضرت امام حسین (ع) کا قیام جرائم اور فساد کے خلاف جب کہ آپ کی ہجرت معاشرے کی اصلاح کے ساتھ دین کے راستے پر گامزن رہنے کے لیے تھی۔