بریکس
-
پاکستان نے برکس بلاک 2024 میں شمولیت کیلئے درخواست دیدی
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران پاکستان کی درخواست کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روس اور چین رکنیت حاصل کرنے میں پاکستان کی مدد کریں گے۔
-
بریکس کی تشکیل ابھرتی ہوئی معیشتوں کا ترقی کی طرف ایک اہم قدم ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے "ایران اور بریکس؛ شراکت داری اور تعاون کے امکانات" کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ بریکس کی تشکیل ابھرتی ہوئی معیشتوں اور عالمی جنوب کا ترقی کی طرف ایک اہم قدم ہے۔
-
ایرانی صدر کا بریکس پلاس اجلاس سے خطاب:
بریکس کو جوہری توانائی سے جوڑنے کے لئے ایران ایک قابل اعتماد پارٹنر بننے کے لئے تیار ہے
ایرانی صدر حجۃالاسلام والمسلمین سید ابراهیم رئیسی نے بریکس پلاس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سیکورٹی انیشیٹو جیسی تجاویز ایک منظم تعاون کو بڑھانے کے لئے ایک اچھا پلیٹ فارم فراہم کرتی ہیں اور ایران بریکس کے اہداف کے حصول کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کا اشتراک کرنے کے لئے تیار ہے۔