بروجردی
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کا خطے پر مثبت اثر مرتب ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے تعلقات خطے کے مفادات میں ہیں، اسلامی ممالک کو مغرب کی تفرقہ انگیز پالیسیوں کے بارے میں ہوشیار رہنا چاہیے۔
-
ہم بھارتی مسلمانوں پر ظلم و ستم جاری رہنے کی اجازت نہیں دیں گے/ بھارتی سفیر کو طلب کرنا کافی نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کے رکن علاءالدین بروجردی نے بھارتی مسلمانوں کے خلاف بھارتی حکومت کے بھیانک مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بھارتی مسلمانوں کے ساتھ ہیں بھارتی حکومت کو انھیں ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دیں گے ۔
-
دشمن کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہونا چاہیے/مطالبات کو شجاعانہ طور پر پیش کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے رکن نے کہا ہے کہ ہمیں دشمن سے خوفزدہ اور اس کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہونا چاہیےاوراپنے مطالبات کو شجاعانہ طور پر پیش کرنا چاہیے۔
-
جاپان کے وزير اعظم کے دورہ ایران کا مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے کے دورہ ایران کا مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی نہیں بلکہ اصلی مقصد دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینا ہے۔