برطانوی فوج
-
یمنی فوج کا برطانوی کشتی پر حملہ، امریکی بحریہ حملہ روکنے میں ناکام رہی
خبر رساں ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی جہاز یمنی بحریہ کے زیر استعمال ہتھیاروں سے نمٹنے اور برطانوی کشتی کی حفاظت میں ناکام رہا۔
-
برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج طلب
برطانوی حکومت نے برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج کو طلب کرلیا ہے۔
-
برطانیہ میں پٹرول کا بحران/ فوج کو آمادہ رہنے کا حکم
برطانیہ میں پٹرول کا بحران پیدا ہوگیا اور فوج کو کسی بھی وقت مدد کےلیے طلب کیا جاسکتا ہے۔