مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے ملک عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ہاتھوں یرغمال ہے، آئی ایم ایف ہم سے ایسے برتاؤ کرتا ہے جیسے ہم کسی ملک کی کالونی ہیں۔