بحرین کی عوامی جماعت جمعیت الوفاق نے ملک میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال مسلسل تیسرے روز بھی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے اور قیدیوں میں سے بعض ذہنی اور جسمانی اذیتوں کی شدت سے بے ہوش ہو گئے ہیں۔