بجلی سے محروم
-
امریکہ میں برفانی طوفان سے مرنے والوں کی تعداد 34 ہو گئی/ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل
امریکہ میں موسمِ سرما کا بدترین طوفان جاری ہے، بم سائیکلون نے نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا ہے، خون جماتی ہواؤں اور برف باری سے مختلف حادثات میں اب تک 34افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
امریکہ میں شدید زلزلہ، ہزاروں بجلی سے محروم
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کیلی فورنیا میں آئے زلزلے کے بعد ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔