ایکواڈور
-
ایکواڈور کی ایک جیل میں تصادم کے نتیجے میں 29 قیدی ہلاک
ایکواڈور کی ایک جیل میں قیدیوں کے 2 گروپوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں 29 قیدی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ایکواڈور کی 3 جیلوں میں فسادات کے نتیجے میں اب تک 75 قیدی ہلاک
ایکواڈور کی 3 جیلوں میں ہونے والے فسادات کے نتیجے میں اب تک 75 قیدی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
ایکواڈور میں گلیوں اور گھروں سے 800 افراد کی لاشیں برآمد
جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں اس سے مختلف اور انتہائی بھیانک صورتحال ہے۔ ایکواڈور کے ساحلی شہر گویاکل کی گلیوں اور گھروں سے پولیس نے 800 لاشیں اٹھا کر انھیں دفن کیا ہے۔
-
ایکوا ڈور میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں
لاطینی امریکی ملک ایکوا ڈور میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی لاشیں طبی بحران اور بد انتظامی کے باعث سڑکوں پر پڑی ہیں۔