ایران میں ہفتہ تحقیق کے موقع پر ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ اور سائنس کے وزیر کی موجودگی میں "ڈائنامیٹرون" نامی پہلے الیکٹران انڈسٹریل الیکٹرو سٹیٹک ایکسلریٹر ڈیوائس کی نقاب کشائی کی گئی۔