ایٹمی
-
ہیروشیما پر امریکی ایٹمی حملے کو 75 سال گزر گئے
جاپان کے شہر ہیروشیما پر امریکی ایٹمی حملے کو 75 سال بیت گئے ہیں ۔
-
متحدہ عرب امارات کا جوہری پلانٹ پرکام کا آغاز
متحدہ عرب امارات نے پہلے جوہری توانائی پلانٹ پر کام کا آغاز کر دیا ہے ۔
-
بھارت کا اگنی 3 ایٹمی میزائل کا تیسرا تجربہ ناکام
بھارت کا چین اور پاکستان کے تمام بڑوں شہروں تک مار کرنے والے 17 میٹر لمبے، 50 ٹن وزنی اور 2 میٹر قطر والے اگنی 3 ایٹمی میزائل کا تیسرا تجربہ بھی ناکام ہوگیا ہے۔
-
روس نے سمندر میں تیرنے والا پہلا ایٹمی ری ایکٹر تیار کر لیا
روس نے سمندر میں تیرنے والا پہلا ایٹمی ری ایکٹر تیارکرکے اسے قطب شمالی سے سائبیریا کی جانب 5 ہزار کلومیٹر طویل سفر پر روانہ کر دیا ہے۔