ایران کے ثقافتی اور تبلیغی مرکز کی جانب سے دسویں عالمی اربعین ایوارڈ کی اختتامی تقریب منعقد کی گئی، جس میں سوشل میڈیا کے سیکشن میں پاکستان کے ہرمیت سنگھ کو پہلی پوزیشن سے نوازا گیا۔