-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عرب میڈیا ماہرین اور صارفین غزہ جنگ بندی معاہدے کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟
حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے میں تل ابیب کی اپنے مطالبات سے دستبرداری اور صیہونی حکومت کی شرمناک شکست سوشل میڈیا کے عرب صارفین اور میڈیا کے ماہرین کی توجہ کا مرکز بنی ہے۔
-
اسرائیل جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزی کا عادی ہے، ناظر ممالک نگرانی کریں، لبنانی صدر
لبنانی صدر نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناظر ممالک کو معاہدے کی پیروی کرنی چاہئے کیونکہ اسرائیل اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کا عادی ہے۔
-
غزہ جنگ بندی معاہدے پر صیہونیوں کا ردعمل "ہمیں شرمناک شکست ہوئی
صیہونی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ تل ابیب رجیم کی شرمناک شکست ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ: صیہونیوں کی بڑی شکست، کیوں اور کیسے؟
صیہونی حکومت نے حماس کو ختم کرنے اور شمالی علاقوں کے مہاجرین کی واپسی جیسے اہداف حاصل کیے بغیر جنگ بندی قبول کر لی ہے جوکہ تل ابیب کی بڑی شکست ہے۔
-
اسرائیل کے جنگ بندی معاہدے کے بعد بھی غزہ پر حملے جاری، 73 فلسطینی شہید
اسرائیلی حکومت نے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد سے کم از کم 73 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔
-
لاس اینجلس میں آتشزدگی؛ گھروں کی تباہی سے لے کر کاروں کے پگھلنے تک کے دردناک مناظر + ویڈیو
لاس اینجلس میں خوفناک آتشزدگی کی ویڈیوز میں امریکہ کے دوسرے بڑے شہر کی غیر معمولی تباہی کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔"
-
غزہ عوام مصائب میں کمی اور تعمیر نو کے منتظر ہیں، مہاجرانی
ایرانی حکومت کی ترجمان نے غزہ جنگ بندی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ پندرہ ماہ کی جنگ نے غزہ کو خاک و خون میں بدل دیا ہے، وہاں کے عوام مصائب میں کمی اور تعمیر نو کے منتظر ہیں۔
-
غزہ سے قابض رجیم کے مکمل انخلاء اور اس علاقے کی تعمیر نو کی حمایت کرتے ہیں، ایران
ایران کی وزارت خارجہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی مزاحمت کی ثابت قدمی کو سراہا۔
-
تاجکستان ہمارے اسٹریٹجک شراکت داروں میں سے ایک ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے کہا کہ تاجکستان خطے میں ہمارے اسٹریٹجک شراکت داروں میں سے ایک ہے اور دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان گہرے تعلقات موجود ہیں۔
-
جامع مسجد دزفول میں اعتکاف رجبیہ، روح پرور مناظر
ایرانی شہر دزفول میں واقع جامع مسجد میں اعتکاف کی معنوی عبادت میں سیکڑوں خواتین نے شرکت کی۔
-
تاجکستان کی جانب سے صدر پزشکیان کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی گئی
تاجکستان کی اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی نے ایرانی صدر کو اعزازی پروفیسر شپ سے نوازا۔
-
ایران اور تاجکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون وسیع مواقع موجود ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا کہ ایران اور تاجکستان علمی، اقتصادی، ثقافتی، سیاسی اور دفاعی شعبوں میں گہرے اور وسیع تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔
-
قم میں غیر ایرانی طلبہ کے اعتکاف کے روح پرور مناظر
ایران کے دینی تعلیم کے مرکز حوزہ علمیہ قم کے غیر ایرانی طلباء کی ایک بڑی تعداد شہر کی تاریخی مسجد امام حسن عسکریؑ میں اعتکاف کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ اس وقت ایران بھر میں ماہ رجب المرجب کے سلسلے میں مسجدوں میں اعتکاف کیا جا رہے۔
-
پارا چنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ
پارا چنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ کردی گئی جس کے باعث قافلہ واپس آگیا۔
-
اہل غزہ سرخرو ہوگئے، جنگ بندی معاہدہ اسرائیل کی ہی نہیں امریکا کی بھی شکست ہے، جماعت اسلامی پاکستان
غزہ جنگی بندی معاہدے پر بیان دیتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اسماعیل ہنیہ اور یحییٰ سنوار اپنے بھائیوں کی جیت کا نظارہ کر رہے ہونگے، شہداء بھی اہل غزہ کے جشن کا نظارہ کر رہے ہونگے۔
-
غزہ میں جنگ بندی مقاومت کی فتح اور صہیونی حکومت کے لئے عبرتناک شکست ہے، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے مقاومت کی فتح پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی صہیونی حکومت کے لئے عبرتناک شکست ہے۔
-
ایران اور تاجکستان کے درمیان 23 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
ایران اور تاجکستان کے صدور کے درمیان مذاکرات کے بعد دونوں ممالک کے حکام کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمت کی 23 یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔
-
فلسطینیوں کی مقاومت اور صبر نے صہیونی حکومت کو عقب نشینی پر مجبور کردیا، رہبر معظم
غزہ میں جنگ بندی کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کی مقاومت اور صبر نے صہیونی حکومت کو عقب نشینی پر مجبور کردیا۔
-
حضرت علی (ع) کی شیر دل بیٹی زینب (ع) راتوں کو نماز اور خدا سے راز و نیاز میں گزارتی تھیں
حضرت زینب سلام اللہ علیہا شجاعت اور عبادت میں اپنے بابا حضرت علی علیہ السلام کی مانند تھیں۔ آپ نے گیارہ محرم کی رات کو بھی نماز شب فراموش نہیں کی۔
-
غزہ میں جنگ بندی، مختلف ممالک اور عالمی اداروں کی جانب سے خیر مقدم
غزہ میں حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے بعد عالمی سطح پر مختلف اداروں اور ممالک نے خیر مقدم کیا ہے۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی، غزہ کے مختلف علاقوں پر صہیونی حملے میں 18 شہید اور زخمی
غزہ میں جنگ بندی کے چند ہی گھنٹوں کے اندر صہیونی حکومت نے خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف مقامات پر حملہ کرکے 18 فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
طوفان الاقصی نے فلسطین کو تاریخی موڑ پر کھڑا کردیا/ایران کی حمایت کے شکرگزار ہیں، حماس
حماس کے اعلی رہنما نے ایران اور مقاومتی تنظیموں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے مسئلہ فلسطین کو تاریخی موڑ پر لاکھڑا کردیا ہے۔