ایمرجنسی نافذ
-
ایران پر فضائی حملہ، اسرائیل میں ایمرجنسی نافذ
صہیونی حکومت نے ایران پر حملے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں ایمرجنسی کا نفاذ اسرائیل کی سیکورٹی ناکامی کی دلیل ہے، اسماعیل ہنیہ
پرچم ریلی کے موقع پر سیکورٹی الرٹ اور ایمرجنسی نافذ کرنے پر حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سیکورٹی ناکامی سے دوچار ہے۔
-
کینیڈا، صوبے البرٹا میں کئی مقامات پر لگی آگ بے قابو، ایمرجنسی نافذ
کینیڈا کے صوبے البرٹا میں غیر معمولی طور پر گرم اور خشک موسم میں تیز ہواؤں کے چلنے کی وجہ سے کئی مقامات پر لگی آگ بے قابو ہو گئی۔
-
پاکستان؛ راولپنڈی کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
تحریک انصاف لانگ مارچ کے پیش نظر راولپنڈی کے تمام بڑے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔