ایلام
-
مجاہدت اور سختیاں برداشت کئے بغیر کوئی قوم کسی مقام تک نہیں پہنچ سکتی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ ایلام کے شہداء کی یاد منانے والی کمیٹی کے ارکان کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: مجاہدت اور سختیاں برداشت کئے بغیر کوئی قوم کسی مقام تک نہیں پہنچ سکتی ہے۔
-
صدر ابراہیم رئيسی صوبائی دورے پر ایلام پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی چوتھے صوبائی دورے پر ایلام پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ صوبہ ایلام پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای صوبہ ایلام پہنچ گئے ہیں۔
-
سانپ کے پانی پینے کا شاندار اور انوکھا منظر
اس ویڈیو رپورٹ میں ایران کے صوبہ ایلام میں سانپ کے پانی پینے کا شاندار اور انوکھا منظرپیش کیا جاتا ہے۔
-
ٹریکٹر کو زمین سے اٹھانے والا پہلوان
ایران کے صوبہ ایلام کے ضلع سیروان کے گاؤں کلی کلی کا پہلوان اکرم بوستانہ ٹریکٹر کو زمین سے اٹھا لیتا ہے۔
-
ایلام کے عوام غیور اور بہادر ہیں
صدر حسن روحانی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ صوبہ ایلام میں کئی ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ایلام کے سرحدی عوام بڑے غیور اور بہادر ہیں۔