ایشیا پیسیفک
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 27 منٹ پر خلا میں بھیجا گیا، چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہوا۔
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن چاند پر روانگی کے لیے تیار
چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ آج چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سےروانہ ہوگا۔
-
تہران میں ایشیا پیسیفک نیوز ایجنسیوں کی تنظیم کی 18ویں جنرل اسمبلی
آج بروز پیر 2 نومبر کو ایران کے دار الحکومت تہران میں آرگنائزیشن آف ایشیا اینڈ پیسیفک نیوز ایجنسیز ﴿او اے این اے﴾ کی 18ویں جنرل اسمبلی کا آغاز ہوا۔