ایرانی پارلیمنٹ کے جوڈیشل اور لیگل کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ باہر کے لوگ کچھ فریب خوردہ اور کرائے کے لوگوں کے افراتفری پھیلانے سے خوش نہ ہوں کیونکہ ہمارا انقلاب پوری قوت و اقتدار کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھے گا۔